سکھر،12 جنوری(اے پی پی):روہڑی بائی پاس کے قریب کنڈرہ پل مگسی کانٹا کے سامنے قومی شاہراہ پر تیزرفتار ٹریلر اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ٹرک پر سوار2افراد زخمی ہوئے ،زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے طبی امداد کے لیے تعلقہ ہسپتال روہڑی شفٹ کیا گیا۔