اعلیٰ عدلیہ کے احکامات کے مطابق ‏کابینہ نے اسلام آباد میں نئے بجلی اور گیس میٹر لگانے کی منظوری دیدی

23

اسلام آباد،25جنوری  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے بتایا کہ اعلیٰ عدلیہ کے احکامات کے مطابق ‏کابینہ نے اسلام آباد میں نئے بجلی اور گیس میٹر لگانے کی منظوری دے دی  ہے ۔