مری، 26 جنوری (اے پی پی ): ملکہ کوہسار مری میں برف باری کیبعد موسم ٹھنڈا خوشگوار ہو گیا ہے اور مری کی رونقیں دوبارہ بحال ہونا شروع ہوگئیں ہیں ۔ گلیات روڈز سے برف فانی تودے سلائیڈنگ ہٹادی گئی ہے ۔ نتھیاگلی سے کوزہ گلی راستہ کلئیر متعلقہ محکمہ کی مشنوں نے دو دن کام جاری رکھتے ہوئے گلیات روڈ کو کلئیر کردیا ہے ۔











