فیصل آباد ،09 فروری(اے پی پی):وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بدھ کو یہاں”قومی صحت کارڈ پروگرام” تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلین ٹری سونامی، احساس پروگرام، کوروناپالیسی اور صحت کارڈ پروگرام کو پوری دنیا نے سراہا۔