پریس کی آزادی میں سب سے بڑی رکاوٹ ادارتی پالیسی پر مالکان کا قبضہ ہے، چوہدری فواد حسین کا پشاور میں سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب

40

پشاور، 09 فروری ( اےپی پی): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے پشاور میں سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پریس کی آزادی میں سب سے بڑی رکاوٹ ادارتی پالیسی پر مالکان کا قبضہ ہے