وزیراعظم عمران خان نے ہر فورم پر اسلاموفوبیا کےخلاف آواز اٹھائی، شاہ محمود

37

اسلام آباد، 10 فروری(اے پی پی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعرات کو یہاں  سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ہر فورم پر اسلاموفوبیا کےخلاف آواز اٹھائی ہے۔