معیشت مضبوط کرنے کیلئے سی پیک اور گوادر کو بہترین ذریعہ سمجھتے ہیں؛ وزیراعظم عمران خان

14

اسلام آباد، 10 فروری(اے پی پی): وزیراعظم عمران خان نے چینی یونیوسی کی ایڈوائرری کمیٹی کو انٹرویو دیتے  ہوئے  کہا ہے کہ معیشت مضبوط کرنے کیلئے سی پیک اور گوادر کو بہترین ذریعہ سمجھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مسٸلہ کشمیر بھارت کے ساتھ علاقائی تنازعہ ہے جس سے پاکستان چین دونوں متاثر ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکہ وچین  تعلقات کو  سرد جنگ کی شکل اختیار نہیں کرنی چاہیے۔