اسلام آباد۔14فروری (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان نے سی این این کے پروگرام ،جی پی ایس، کے میزبان فرید زکریا کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ افغانستان میں اگر مسائل کو حل نہ کیا گیا تو افراتفری کا شکار ہو سکتا ہے۔