وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

22

اسلام آباد۔14فروری  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔