ہم افغانستان میں کسی قسم کی دہشتگردی نہیں چاہتے ہم عالمی دہشتگردی  کے خلاف ہیں ، وزیراعظم عمران خان کا فرانسیسی صحافی  لی فگارو کوانٹرویو

24

اسلام آباد۔15فروری  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے منگل کو فرانسیسی  اخبار  لی فگارو کو انٹرویو  میں کہا کہ ہم افغانستان میں کسی قسم کی دہشتگردی نہیں چاہتے ہم عالمی دہشتگردی  کے خلاف ہیں۔