پاکپتن، 08 مارچ (اے پی پی) : دیگر شعبوں کی طرح پنجاب پولیس میں بھی خواتین اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہیں اور عوام کے جان و مال کے تحفظ میں اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر لیڈیز پولیس پاکپتن نے کیا پیغام دیا ہے آئیے جانتے ہیں۔۔۔











