اوکاڑہ،08مارچ(اے پی پی): ڈی سی کیپٹن ریٹائر محمد علی اعجاز نے ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ضلع اوکاڑہ چودھری سلیم صادق ، ڈسٹرکٹ صدر چوہدری طارق ارشاد خاں، سی ای او ایجوکیشن محمد سہیل کے ہمراہ محکمہ ایجوکیشن کیجانب سے جشن بہاراں کے سلسلہ میں پھولوں کی نمائش کا افتتاح کر دیا ہے ۔
اس موقع پر ڈی ای او سیکنڈری چوہدری اکرام، ایڈمن آفیسر غلام دستگیر اور تحریک انصاف اوکاڑہ سٹی کے رہنما ملک محسن رضا پاکستان بھی ہمراہ موجود تھے۔











