لاہور، 14 مارچ ( اے پی پی ): معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب حسان خاور نے پیر کو یہاں تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میں کہا ہے کہ ثقافت کو بھرپور طریقے سے منانا چاہیے، ہماری ماں بولی نے ہی ہمیں اکٹھا کیا ہوا ہے ۔