مری؛  آرٹ کونسل کے زیر اہتمام پنجاب کلچر  ڈے  پر کلچر واک کا انعقاد

52

مری،14 مارچ (اے پی پی ):پنجاب بھر کی طرح  مری آرٹ کونسل کے زیر اہتمام پنجاب کلچر  ڈے  منایا گیا ۔ پنجاب حکومت کی ہدایت پر مری کلچر ڈے کے موقع پر سرکاری اور نجی سطح پر تقریبات کا اہتمام کیا گیا تھا ڈھول کی تھاپ اور مختلف قسم کے ثقافتی پروگرامز کئے گئے ۔ اسسٹنٹ کمشنر مری وقاص سکندری اوردیگر شعبہ زندگی عوام نے کلچر واک میں شرکت کی ۔