مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے ذریعے رابطوں کے فروغ اور لوگوں کو قریب لانے میں مدد ملتی ہے،صدر مملکت عارف علوی کا پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں تقریب سے خطاب

30

اسلام آباد، 14 مارچ ( اےپی پی): صدر مملکت عارف علوی  نے پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے ذریعے رابطوں کے فروغ اور لوگوں کو قریب لانے میں مدد ملتی ہے۔