ہمارے ایم این ایز کو خریدنے کے لئے سندھ ہاؤس میں بوریوں میں پیسہ لایا گیا ہے ،وزیراعظم عمران خان کا  سیدو شریف سوات میں جلسہ سے خطاب

71

سیدو شریف ۔16مارچ  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو گراسی گرائونڈ سیدو شریف سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ایم این ایز کو خریدنے کے لئے سندھ ہاؤس میں بوریوں میں پیسہ لایا گیا ہے ۔