پاراچنار، 17 مارچ (اے پی پی ):کل بروز جمعہ وزیر اعظم عمران خان کا ایک روزہ دورے پاراچنار کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، پاراچنار سپورٹس کمپلیکس میں ہیلی پیڈ بھی تیار کرلیا گیا ہے ، وزیراعظم عمران خان عوامی اجتماع سے خطاب کرینگے ۔
اس سلسلے میں پاراچنار کے شہریوں کا کہنا ہے کہ ہمارے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کیے جائیں ۔











