اسلام آباد، 29 مارچ ( اےپی پی): رہنما پی ٹی آئی مسرت جمشید چیمہ نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری خاتون اول تاریخ کی واحد خاتون اول ہیں جنہوں نے قانون کے تحت ملنے والی مراعات بھی کبھی استعمال نہیں کیں۔