اسلام آباد۔29مارچ (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے منگل کو پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے نا کبھی اپنے گھروں کیلئےسرکاری وسائل استعمال کئے نا کوئی کیمپ آفس بنایااور نا کوئی ذاتی فارن ٹرپ سرکاری خرچے پر کیا











