اپوزیشن بھی خواتین کا احترام کرے، خواتین کی عزت ہمارے اقدار کا حصہ ہے،وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کی پی ٹی آئی کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کے ہمراہ پریس کانفرنس

49

اسلام آباد۔29مارچ  (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے  منگل کو پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن بھی خواتین کا احترام کرے، خواتین کی عزت ہمارے اقدار کا حصہ ہے۔