پاکستان کی دولت لوٹنے والے آج اکٹھے ہو گئے ہیں, وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہوں: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

28

اسلام آباد ،01 اپریل (اے پی پی ):وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے  وقارالنساء گریجوایٹ کالج راولپنڈی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کی تقریب سے خطاب کیا۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے  کہا کہ پاکستان کی دولت لوٹنے والے آج اکٹھے ہو گئے ہیں, وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح  کھڑا ہوں۔