اسلام آباد۔4اپریل (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے پیر کو ”آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ” پروگرام میں عوام کی براہ راست فون کالز کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن ساڑھے 3 سالوں سے کہتی تھی کہ حکومت نا اہل ہے، میں نے الیکشن کا اعلان کیا تو اب یہ سپریم کورٹ کیوں گئے۔











