اسلام آباد۔4اپریل (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے پیر کو ”آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ” پروگرام میں عوام کی براہ راست فون کالز کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ چاہتے ہیں اقتدار میں آکر نیب ختم کرکے اپنے مقدمات ختم کریں۔