اوکاڑہ،04اپریل (اے پی پی): ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجازکی زیر نگرانی ماہ رمضان کے آغاز پر اکبرروڈ پر واقع نیوسوسائٹی ہومز میں دسترخوان کا قیام عمل میں لایا گیا۔ اس سلسلہ میں معروف سماجی شخصیات قمر عباس مغل اور سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کلثوم سوشل سیکورٹی ہسپتال ریٹائرڈ سرجن ڈاکٹر جمیل حسین کی طرف ماہ صیام میں افطاریوں کا اہتمام کیا جاتا ہے جسمیں روزہ داروں کو ایس او پیز کے مطابق صاف ستھرا ماحول بھی فراہم کیا جاتا ہے۔
Home National District News اوکاڑہ:ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجازکی زیر نگرانی ماہ رمضان دسترخوان...











