اپوزیشن نے فروری میں تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ کر لیا تھا؛ مفتاح اسماعیل

28

اسلام آباد ، 06 اپریل (اے پی پی ):  پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء مفتاح اسماعیل نے بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نے فروری میں تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ کر لیا تھا۔