تمام ممالک کے ساتھ آزاد خارجہ پالیسی پر مبنی اچھے تعلقات چاہتے ہیں؛ سینیٹر فیصل جاوید

34

اسلام آباد،06 اپریل (اے پی پی ):رہنماءتحریک انصاف سینیٹر فیصل جاوید  نے بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے  کہ تمام ممالک کے ساتھ آزاد خارجہ پالیسی پر مبنی اچھے تعلقات چاہتے ہیں،کسی بھی ملک کے ساتھ  تعلقات خراب نہیں  کرنا چاہتے ۔