عوام کے اجتماعی شعور کی توہین نہ کی جائے ،عوام سب کے چہرے پہچانتی ہے، خواجہ آصف

32

اسلام آباد ،07 اپریل (اے پی پی ): پی ایم ایل ن کے رہنما خواجہ آصف کی میڈیا سے گفتگو ،

پی ایم ایل ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاکہ عوام کے اجتماعی شعور کی توہین نہ کی جائے ،عوام سب کے چہرے پہچانتی ہے ۔