ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان،پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی سے خطاب

88

متحدہ اپوزیشن کے تمام اکابرین کو سلام،پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کا قومی اسمبلی سے خطاب

اسلام آباد، 10 اپریل (اےپی پی): پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان۔