ایک لاکھ تک تنخواہ میں 10 فیصد اضافہ، ماہانہ اجرت بڑھا کر 25 ہزار کر رہے ہیں، نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب

9

اسلام آباد۔11اپریل  (اے پی پی):نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کو قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ ایک لاکھ تک تنخواہ میں 10 فیصد اضافہ، ماہانہ اجرت بڑھا کر 25 ہزار کر رہے ہیں۔