چین مضبوط دوست، سعودی عرب برادر ملک ہے، نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب

46

اسلام آباد۔11اپریل  (اے پی پی):نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کو قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ چین مضبوط دوست، سعودی عرب برادر ملک ہے۔