خط کو پارلیمان اور دنیا بھر کے سامنے لایا جائے تاکہ یہ بحث ختم ہو،نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں خطاب

38

اسلام آباد۔11اپریل  (اے پی پی):نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کو قومی اسمبلی میں اپنے پہلے خطاب میں کہا ہے کہ خط کو پارلیمان اور دنیا بھر کے سامنے لایا جائے تاکہ یہ بحث ختم ہو۔