اسلام آباد،15اپریل(اے پی پی): رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمٰن نےجمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ استعفیٰ کی تصدیق کیلئے اسپیکر کے سامنے حاضری ضروری ہے۔