اوکاڑہ؛سپر مارکیٹ میں آئل کے گودام میں اچانک آتشزدگی، ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بروقت پہنچ گئیں

87

اوکاڑہ،16اپریل (اے پی پی):مدینہ سپر مارکیٹ میں آئل کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔آگ کی شدت میں اضافہ ہونے کا خدشہ۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نا ہوسکی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اورٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہو گئیں۔