پشین:شہر کے گرد ونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

40

پشین،18 اپریل ( اے پی پی ):  شہر اور گرد ونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔

بارش کے باعث روزہ داروں کے چہرے کھل اٹھے اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ موسم نہایت خوشگوار ہوا۔