عوامی مفاد کے منصوبے کو پی ٹی آئی نے قانونی پیچیدگی میں الجھا کر التوا کا شکار رکھا، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا میٹرو بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

20

اسلام آباد۔18اپریل  (اے پی پی):وزیراعظم محمد  شہباز شریف نے پیر کو یہاں پشاور موڑ سے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ تک میٹرو بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مفاد کے منصوبے کو پی ٹی آئی نے قانونی پیچیدگی میں الجھا کر التوا کا شکار رکھا۔