چترال؛ ٹریفک مسائل سے دوکاندار پریشان، حل کرنے کا مطالبہ

47

چترال،21 اپریل(اے پی پی ):  چترال شہر میں سڑکوں پر ٹریفک کا مسئلہ گھمبیر ہوتا جارہا ہے، شاہی بازار روڈ پر ون وے ٹریفک کا نظام نافذ کیا گیا ہے۔

 دکانداروں کا کہنا ہے کہ سارا دن اس سڑک پر ٹیکسی سٹینڈ کی طرح مال بردار ٹرک اور گاڑیاں کھڑی ہونے سے ان کے کاروبار بری طرح متاثر ہورہیں ہیں،جس کی وجہ سے وہ مہینے کے آخر میں دکانوں کا کرایہ بھی پورا نہیں کرسکتے۔

تفصیل رپورٹ کر رہے ہیں گل حماد فاروقی۔۔۔۔