اسلام آباد۔21اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں دو کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے گئے 60 لاکھ لوگوں کو بے روزگار کیا۔