اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کے کوئٹہ کےایک روزہ دورہ کے موقع پر وزیر اعلی سیکرٹریٹ آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ آمد پروزیراعظم محمد شہباز شریف کو وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔











