صحت کارڈ کو ختم کرنے کی تجویز زیر غور نہیں ہے ، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو

33

اسلام آباد۔23اپریل  (اے پی پی):وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نےاسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کارڈ کو ختم کرنے کی تجویز زیر غور نہیں ہے