جس نواز شریف کو عمرا ن خان مائنس کرنے جا رہے تھےآج خود مان رہے ہیں کہ وہ ہی سیاست کا محور ہیں،  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس

46

اسلام آباد۔23اپریل  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ہفتہ کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس نواز شریف کو عمرا ن خان مائنس کرنے جا رہے تھےآج خود مان رہے ہیں کہ وہ ہی سیاست کا محور ہیں۔