گزشتہ حکومت کے بنائے گئے قوانین کا جائزہ لیا جائیگا ، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی میڈیا بریفنگ

29

اسلام آباد۔27اپریل  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بدھ کو یہاں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے  کہا کہ گزشتہ حکومت کے بنائے گئے قوانین کا جائزہ لیا جائیگا۔