کراچی،30اپریل(اے پی پی):وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے ہفتہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے ہمیشہ اداروں کے احترام کی بات کی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچایا اور عام عوام کی مشکلات میں اضافہ کیا۔
سورس: وی این ایس اسلام آباد











