کراچی، 07 مئی (اے پی پی):صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے بروز ہفتہ یہاں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کا جولائی میں ہی علم ہو گیا تھا بیرونی سازش کا تو صرف ڈھونگ رچایا گیا۔