گلگت،07مئی(اے پی پی): بلتستان میں شیشپر گلیشیئر پر بننے والی جھیل پھٹنے کے بعد سیلابی صورتحال کے باعث گلگت اور ہنزہ کو آپس میں ملانے والے حسن آباد پل پانی کا دباؤ برداشت نہ کرنے کے باعث ٹوٹ چکا ہے جس کے بعد شاہراہ قراقرم ٹریفک کے لیے بند ہو چکی ہے۔
سورس: وی این ایس گلگت











