بشام،07مئی(اے پی پی):وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے ہفتہ کو یہاں جلسہ عان سے خطاب میں کہا ہے کہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم واقعہ سے سعودیہ میں موجود پاکستانیوں کو نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں نو سالہ دورِ اقتدار میں پی ٹی آئی نے صوبے کو کُچھ نہیں دیا۔
سورس: وی این ایس، اسلام آباد











