یاسین ملک کو میڈیا ٹرائل کے ذریعے قصور وار ٹھہرایا جا رہا ہے؛ مشعال ملک 

13

اسلام آباد، 22 مئی (اے پی پی ): حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اتوار کو  یہاں   وفاقی وزیر  برائے انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ کے ہمراہ  نیوز کانفرنس  کرتے ہوئے کہا ہے کہ یاسین ملک کو میڈیا ٹرائل کے ذریعے قصور وار ٹھہرایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ یاسین ملک کے معاملے کو فوری طور پر عالمی عدالت انصاف میں لے جانا چاہئے  ۔

سورس : وی این ایس، اسلام آباد