بہاولپور، 22 مئی (اے پی پی ): وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اتوار کو یہاں ورکرز کنونشن سے خطاب میں کہا ہے کہ مبینہ خط کے بعد جان کے خطرے کا جھوٹا اور بے بنیاد بیانیہ پھیلایا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت میں فیصلے مشاورت سے ہوتے ہیں ، اتحادیوں نے فیصلہ کیا تو کسی کو بھی اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔
سورس:وی این ایس، اسلام آباد











