کوئٹہ،24مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس اورجمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیرمولانا عبدالواسع نے منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر 95 فیصد قابو پا لیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بروقت مدد کرنے پر ایران کے مشکور ہیں۔











