بھارتی عدلیہ کے فیصلے یاسین ملک اور کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی نیوز کانفرنس

17

 اسلام آباد، 25 مئی ( اےپی پی): وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بدھ کے روز نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے بھارتی عدلیہ کے فیصلے یاسین ملک اور کشمیریوں کے حوصلے  پست نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عوام نے فیصلہ کر دیا ہے کہ انہیں تعمیر چاہئے تخریب نہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اونگزیب نے مزید کہا کہ عمران خان کو دعوت ہے کہ 28 مئی کو “یومِ تکبیر”منائیں