لاہور26،مئی ( اے پی پی ): وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام 5روزہ حج تربیتی ورکشاپ کا انعقاد جمعرات کے روزالحمرا ہال میں کیا گیا جس کی صدارت ڈائریکٹر حج ریحان عباس کھوکھرنے کی، تربیتی ورکشاپ 26،27 ،30،31مئی اور یکم جون تک جاری رہے گی ۔